مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
في السلام في سجدتي السهو قبل السلام أو بعده باب: سہو کے دو سجدے سلام پھیرنے کے بعد ہوں گے یا پہلے؟
حدیث نمبر: 4512
٤٥١٢ - حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن عبد الرحمن بن أبي ليلى أنه سها فسلّم ثم سجد سجدتين ثم سلّم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ابی لیلیٰ کو سہو ہوا، انہوں نے سلام پھیرا پھر سہو کے دو سجدے کئے پھر سلام پھیرا۔