مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 449

باب: اگر وضو یا غسل کرتے وقت آدمی کے جسم کا کوئی حصہ خشک رہ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟

في الرجل يتوضأ أو يغتسل، فينسى اللمعة من جسده

حدیث نمبر: 449
٤٤٩ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن حجاج عن (عطاء) (١) عن عبيد بن عمير: أن عمر بن الخطاب رأى رجلا في رجله لمعة لم يصبها الماء حين (تطهر) (٢)، ⦗٩٣⦘ فقال له عمر: بهذا الوضوء تحضر الصلاة؛ وأمره أن يغسل اللمعة ويعيد الصلاة (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبید بن عمیر فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عمر بن خطاب نے ایک آدمی کو دیکھا جس کا پاؤں وضو کرتے وقت ایک جگہ سے خشک رہ گیا تھا، آپ نے اس سے فرمایا کہ کیا تم اس وضو کے ساتھ نماز پڑھو گے۔ پھر اسے حکم دیا کہ اس خشک جگہ کو دھو کر نماز دوبارہ پڑھے۔

حواشی
(١) سقط من: [خ].
(٢) فى [هـ]: (يطهر) بالياء.
(٣) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس، أخرجه الدارقطني (٣٨٥) وأصله في مسلم (٢٤٣).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 449
درجۂ حدیث محدثین: إسناده منقطع
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس . »
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 243، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 666، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 327، 395، 396، 397، والدارقطني فى «سننه» برقم: 383، 385، 384، وأحمد فى «مسنده» برقم: 136، 155، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2312، والبزار فى «مسنده» برقم: 232، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 118، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 450، 457، ترقيم محمد عوامة: 449»