مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
من رخص أن تقرأ السجدة فيما يجهر به من الصلاة باب: جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ جہری نمازوں میں آیت سجدہ کی تلاوت کی جائے
حدیث نمبر: 4457
٤٤٥٧ - حدثنا معاذ بن معاذ قال: حدثنا علي بن سويد بن منجوف قال: (أنا) (١) أبو رافع قال: صلى بنا عمر (العشاء) (٢) الآخرة فقرأ في إحدى الركعتين: ﴿إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ﴾ فسجد وسجدنا معه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو رافع کہتے ہیں کہ حضرت عمر نے ہمیں عشاء کی نماز پڑھائی اور اس کی ایک رکعت میں سورۃ ا لانشقاق کی تلاوت کی، اس میں انہوں نے بھی سجدہ کیا اور ہم نے بھی۔
حواشی
(١) في [أ]: (ثنا)، وفي [ب، ك] (نا).
(٢) في [أ، ب]: (عشاء).