مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
من رخص أن تقرأ السجدة فيما يجهر به من الصلاة باب: جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ جہری نمازوں میں آیت سجدہ کی تلاوت کی جائے
حدیث نمبر: 4456
٤٤٥٦ - حدثنا ابن علية عن علي بن زيد بن جدعان عن زرارة بن أوفى عن مسروق (بن) (١) الأجدع قال: صليت مع عثمان العشاء الآخرة فقرأ بالنجم فسجد فيها ثم قام فقرأ: ﴿(وَ) (٢) التِّينِ وَالزَّيْتُونِ﴾ (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق بن اجدع کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھی ، اس میں انہوں نے سورة النجم کی تلاوت کی اور سجدہ کیا۔ دوسری رکعت میں سورة التین کی تلاوت فرمائی۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: سقط (بن).
(٢) في [ب، جـ، س، هـ]: (بـ).