مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
(في سجود القرآن وما يقرأ فيه) باب: قرآن مجید کے سجدوں میں کیا پڑھا جائے گا ؟
حدیث نمبر: 4440
٤٤٤٠ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن الزبير بن عدي (أن) (١) إبراهيم لبَّى وهو ساجد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زبیر بن عدی کہتے ہیں کہ ابراہیم سجدۂ تلاوت میں لبیک کہا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ب، خ، س، ط، هـ]: (عن).