مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
الرجل يقرأ السجدة بعد العصر وبعد الفجر باب: اگر کوئی آدمی عصر اور فجر کے بعد آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو کیا وہ سجدہ کرے گا ؟
حدیث نمبر: 4397
٤٣٩٧ - حدثنا هشيم عن خالد (١) عن عكرمة قال: إنما يمنعهم من ذلك الكسل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ اس سجدے سے انہیں سستی ہی روکتی ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (عامر).