مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
الرجل يقرأ السجدة بعد العصر وبعد الفجر باب: اگر کوئی آدمی عصر اور فجر کے بعد آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو کیا وہ سجدہ کرے گا ؟
حدیث نمبر: 4396
٤٣٩٦ - حدثنا الثقفي عن خالد عن عكرمة قال: إذا قرأت القرآن فأتيت على السجدة بعد العصر وبعد الغداة فاسجد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ جب تم عصر یا فجر کے بعد آیت سجدہ کی تلاوت کرو تو سجدہ کرو۔