مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
يسمع السجدة (تقرأ) (وهو في الصلاة) من قال: لا يسجد باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ دوران نماز آیت سجدہ سنے تو سجد ہ نہیں کرے گا
حدیث نمبر: 4360
٤٣٦٠ - حدثنا هشيم قال: (أخبرنا) (١) يونس عن الحسن قال: لا يسجد.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص دوران نماز آیت سجدہ سنے تو سجدہ نہیں کرے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].