مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 436
باب: منہ بھر کر قے آنے سے وضو ٹوٹ جائے گا
في القلس في الوضوء
حدیث نمبر: 436
٤٣٦ - حدثنا هشيم: قال أخبرنا مغيرة عن إبراهيم قال سألته عن القلس؟ فقال: ذلك الدسع (١)؛ إذا ظهر ففيه الوضوء.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے منہ بھر کر قے آنے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا یہ دسع (معدے سے اچھل کر آنے والی چیز) ہے، جب یہ ظاہر ہوجائے تو اس میں وضو ہے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، هـ]: (الرسع).