مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
يسمع السجدة (تقرأ) (وهو في الصلاة) من قال: لا يسجد باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ دوران نماز آیت سجدہ سنے تو سجد ہ نہیں کرے گا
حدیث نمبر: 4359
٤٣٥٩ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا عبد اللَّه بن إدريس وحفص عن ليث عن طاوس في الرجل سمع السجدة وهو في الصلاة قال: لا يسجد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص دوران نماز آیت سجدہ سنے تو سجدہ نہیں کرے گا۔