مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
من كان يسجد بالأولى باب: جو حضرات سورۃ حم کی آیات سجدہ میں پہلی آیت پر سجدہ کیا کرتے تھے
حدیث نمبر: 4341
٤٣٤١ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن ومحمد أنهما كانا يسجدان بالآية الأولى من (حم) السجدة.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور محمد سورة حم السجدۃ کی آیات سجدہ میں پہلی آیت پر سجدہ کیا کرتے تھے۔