مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
من كان يقول: السجود في الآية الآخرة في سورة حم باب: جو حضرات سورۃ حم السجدہ کی آیات سجدہ میں دوسری آیت پر سجدہ کیا کرتے تھے
حدیث نمبر: 4335
٤٣٣٥ - حدثنا حفص عن الأعمش عن أبي الضحى عن مسروق قال كان ابن عباس يسجد في الآخرة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سورة حم السجدۃ کی آیات سجدہ میں دوسری آیت پر سجدہ کیا کرتے تھے۔