مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
من كان يقول: السجود في الآية الآخرة في سورة حم باب: جو حضرات سورۃ حم السجدہ کی آیات سجدہ میں دوسری آیت پر سجدہ کیا کرتے تھے
حدیث نمبر: 4333
٤٣٣٣ - حدثنا هشيم عن ابن عون عن ابن سيرين أنه كان يسجد في الآخرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین سورة حم السجدۃ کی آیات سجدہ میں دوسری آیت پر سجدہ کیا کرتے تھے۔