مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 433
باب: وضو میں انگوٹھی ہلانے کا بیان
في تحريك الخاتم في الوضوء
حدیث نمبر: 433
٤٣٣ - حدثنا (حنظلة) (١) بن ثهلان عن أبيه قال: رأيت الحسن توضأ، فحرك خاتمه.مولانا محمد اویس سرور
حسن بصری وضو کرتے وقت انگوٹھی کو حرکت دیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ، خ]: (خنظلة).