حدیث نمبر: 433
٤٣٣ - حدثنا (حنظلة) (١) بن ثهلان عن أبيه قال: رأيت الحسن توضأ، فحرك خاتمه.مولانا محمد اویس سرور
حسن بصری وضو کرتے وقت انگوٹھی کو حرکت دیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ، خ]: (خنظلة).
٤٣٣ - حدثنا (حنظلة) (١) بن ثهلان عن أبيه قال: رأيت الحسن توضأ، فحرك خاتمه.حسن بصری وضو کرتے وقت انگوٹھی کو حرکت دیا کرتے تھے۔