حدیث نمبر: 431
٤٣١ - حدثنا الفضل بن دكين عن مسعر قال سمعت حمادا يقول في الخاتم: أزله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ وضو کرتے وقت انگوٹھی اتار دو ۔
٤٣١ - حدثنا الفضل بن دكين عن مسعر قال سمعت حمادا يقول في الخاتم: أزله.حضرت حماد فرماتے ہیں کہ وضو کرتے وقت انگوٹھی اتار دو ۔