حدیث نمبر: 4306
٤٣٠٦ - حدثنا ابن علية عن علي بن زيد عن زرارة بن أوفى عن مسروق بن الأجدع أن عثمان قرأ في العشاء بالنجم فسجد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق بن اجدع کہتے ہیں کہ حضرت عثمان نے عشاء کی نماز میں سورة النجم پڑھی اور سجدہ کیا۔
٤٣٠٦ - حدثنا ابن علية عن علي بن زيد عن زرارة بن أوفى عن مسروق بن الأجدع أن عثمان قرأ في العشاء بالنجم فسجد (١).حضرت مسروق بن اجدع کہتے ہیں کہ حضرت عثمان نے عشاء کی نماز میں سورة النجم پڑھی اور سجدہ کیا۔