مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 427
باب: وضو میں انگوٹھی ہلانے کا بیان
في تحريك الخاتم في الوضوء
حدیث نمبر: 427
٤٢٧ - حدثنا هشيم عن خالد عن ابن سيرين: أنه كان إذا توضأ حرك خاتمه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین جب وضو کرتے تو انگوٹھی کو حرکت دیا کرتے تھے۔