مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
في الرجل يقرأ السجدة على الدابة باب: اگر کوئی آدمی سواری پر آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 4265
٤٢٦٥ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن (شباك) (١) عن [إبراهيم قال: إذا قرأ السجدة وهو على دابته أومأ برأسه إيماءً.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم جب سواری پر آیت سجدہ کی تلاوت کرتے تو سر سے جھکنے کا اشارہ کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ك]: (شاك)، وفي [هـ، د]: (سماك).