مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
في الرجل يقرأ السجدة على الدابة باب: اگر کوئی آدمی سواری پر آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 4264
٤٢٦٤ - حدثنا (محمد بن فضيل عن عبد الملك عن عطاء في الرجل يقرأ السجدة وهو على دابته قال: يومئ) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اس شخص کے بارے میں جو سواری پر آیت سجدہ کی تلاوت کرے فرماتے ہیں کہ وہ سر سے جھکنے کا اشارہ کرے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [هـ، د].