مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
في الرجل يقرأ السجدة على الدابة باب: اگر کوئی آدمی سواری پر آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 4263
٤٢٦٣ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن ثوير قال: رأيت ابن الزبير يقرأ السجدة (وهو) (١) على راحلته (فيومئ) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن زبیر جب سواری پر آیت سجدہ کی تلاوت کرتے تو سر سے جھکنے کا اشارہ کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) زيادة من: [أ، جـ، ك].
(٢) في [ب، ط، هـ]: (قال: يومئ).