مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
في الرجل يقرأ السجدة على الدابة باب: اگر کوئی آدمی سواری پر آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 4262
٤٢٦٢ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن [عامر عن أبي عبيدة عن سعيد ابن زيد قال: كان يقرأ السجدة على راحلته فيومئ.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن زید جب سواری پر آیت سجدہ کی تلاوت کرتے تو سر سے جھکنے کا اشارہ کیا کرتے تھے۔