مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
في الرجل يقرأ السجدة على الدابة باب: اگر کوئی آدمی سواری پر آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 4261
٤٢٦١ - [حدثنا وكيع عن إسرائيل (عن ثوير) (١) عن أبيه عن علي أنه كان يقرأ السجدة وهو على راحلته فيومئ] (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ثویر کے والد فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ جب سواری پر آیت سجدہ کی تلاوت کرتے تو سر سے جھکنے کا اشارہ کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) زيادة من [ك]. وردت زيادة في [ك]: (عن إسرائيل عن جابر عن ثوير).
(٢) سقط في: [د، هـ].