مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
في الرجل يقرأ السجدة على الدابة باب: اگر کوئی آدمی سواری پر آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 4259
٤٢٥٩ - حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن إبراهيم في الرجل يقرأ السجدة وهو على دابة قال: يومئ برأسه إيماء حيث كان وجهه (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اس شخص کے بارے میں جو سواری پر آیت سجدہ کی تلاوت کرے فرماتے ہیں کہ جس طرف بھی اس کا منہ ہو وہ سر کو جھکا کر اشارہ کرلے۔
حواشی
(١) هنا خرم في نسخة [ب] إلى حديث رقم (٤٤١٣).