مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
في الرجل يقرأ السجدة على الدابة باب: اگر کوئی آدمی سواری پر آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 4258
٤٢٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) وكيع (بن) (٢) الجراح عن (مسعر) (٣) عن وبرة قال: سألت ابن عمر وأنا مقبل من المدينة عن (رجل) (٤) يقرأ السجدة وهو على الدابة قال: يومئ (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت وبرہ کہتے ہیں کہ مدینہ سے آتے ہوئے میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا کہ اگر کوئی آدمی سواری پر آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو وہ کیا کرے ؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ اشارے سے جھک جائے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (نا).
(٢) في [جـ]: (عن).
(٣) في [أ]: (مسعد).
(٤) في [أ، ب، جـ، ك]: (لرجل).