مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
من قال: إذا (قرأت) السجدة فكبر واسجد باب: تو جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب آیت سجدہ پڑھی جائے تو تکبیر کہہ کر سجدہ کرو
حدیث نمبر: 4232
٤٢٣٢ - حدثنا ابن علية عن خالد (عن) (١) أبي قلابة وابن سيرين أنهما قالا: إذا قرأ الرجل السجدة في غير صلاة قال اللَّه أكبر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ جب آدمی نماز کے باہر آیت سجدہ پڑھے تو اللَّہُ أَکْبَرُ کہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (و).