مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
من قال: إذا (قرأت) السجدة فكبر واسجد باب: تو جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب آیت سجدہ پڑھی جائے تو تکبیر کہہ کر سجدہ کرو
حدیث نمبر: 4231
٤٢٣١ - وأبو الأشهب عن الحسن أنهما قالا: إذا قرأ الرجل السجدة فليكبر إذا رفع رأسه وإذا سجد.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حسن فرماتے ہیں کہ جب آدمی آیت سجدہ پڑھے تو سر اٹھاتے ہوئے اور سجدہ کرتے ہوئے اللَّہُ أَکْبَرُ کہے۔