مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
من كان لا يسلم (في) السجدة باب: جو حضرات آیت سجدہ پڑھ کر سجدہ کرنے کے بعد سلام نہ پھیرتے تھے
حدیث نمبر: 4227
٤٢٢٧ - حدثنا حفص عن حجاج عن عطاء أنه كان إذا قرأ السجدة لم يسلم فيها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء جب آیت سجدہ پڑھتے تو سجدہ کرنے کے بعد سلام نہ پھیرتے تھے۔