مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4211

باب: جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے میں دو گنا اجر کب لکھا جاتا ہے

فيما يكتب للرجل من التضعيف إذا أراد الصلاة

حدیث نمبر: 4211
٤٢١١ - حدثنا غندر عن شعبة عن سعد بن إبراهيم عن أبي سلمة قال: من خرج من بيته قبل أن يسلم الإمام فقد أدرك (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو سلمہ فرماتے ہیں کہ جو شخص امام کے سلام پھیرنے سے پہلے گھر سے نکل جائے اس نے (نماز) پالی۔

حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (الصلاة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 4211
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 4189»