مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4210
باب: جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے میں دو گنا اجر کب لکھا جاتا ہے
فيما يكتب للرجل من التضعيف إذا أراد الصلاة
حدیث نمبر: 4210
٤٢١٠ - حدثنا شريك عن عامر بن شقيق عن أبي وائل قال: قال عبد اللَّه: من أدرك التشهد فقد أدرك الصلاة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ جو شخص تشہد تک پہنچ گیا اس نے نماز پالی۔