حدیث نمبر: 4199
٤١٩٩ - حدثنا وكيع (عن شعبة) (١) عن الأزرق بن قيس قال: سمعت ابن الزبير قرأ: ﴿بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ﴾، ثم قرأ: ﴿الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ﴾، ثم قرأ: ﴿بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ﴾ (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ازرق بن قیس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن زبیر کو سنا کہ انہوں نے پہلے بِسْمِ اللّٰہِ پڑھی، پھر اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ پڑھی پھر بِسْمِ اللّٰہِ پڑھی۔
حواشی
(١) سقط من: [د].