مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4200
باب: جو حضرات بسم اللہ کواونچی آواز سے پڑھا کرتے تھے
من كان يجهر بها
حدیث نمبر: 4200
٤٢٠٠ - حدثنا أبو أسامة قال: حدثنا عبيد اللَّه بن عمر عن نافع عن ابن عمر: أنه كان إذا افتتح الصلاة قرأ: ﴿بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ﴾، فإذا فرغ من الحمد (قرأ) (١): ﴿بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ﴾ (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب نماز شروع کرتے تو بِسْمِ اللّٰہِ پڑھتے، اور جب سورة الفاتحہ سے فارغ ہوتے تو پھر بِسْمِ اللّٰہِ پڑھتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (قال).