مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 419
باب: جس شخص کے دبر سے کیڑا نکلے اس کے وضو کا کیا حکم ہے؟
(باب) في إنسان يخرج من دبره الدود
حدیث نمبر: 419
٤١٩ - حدثنا أبو قتيبة عن شعبة [عن حماد قال: يتوضأ.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ایسا شخص وضو کرے گا۔