مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الإمام تقام الصلاة وليس معه إلا رجل باب: اگر امام کے ساتھ ایک ہی آدمی ہو تو نماز کیسے پڑھیں؟
حدیث نمبر: 4172
٤١٧٢ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن الحسن بن عبيد اللَّه عن إبراهيم قال: لقد رأيتني أقوم خلف علقمة حتى يدخل داخل أو ينزل مؤذن.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ میں حضرت علقمہ کے پیچھے کھڑا رہتا یہاں تک کہ کوئی مسجد میں داخل ہوجاتا یا موذن اتر آتا۔