مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الإمام تقام الصلاة وليس معه إلا رجل باب: اگر امام کے ساتھ ایک ہی آدمی ہو تو نماز کیسے پڑھیں؟
حدیث نمبر: 4170
٤١٧٠ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة والحسن بن (عبيد اللَّه) (١) عن إبراهيم قال: كنت أقوم خلف الأسود حتى ينزل المؤذن.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ میں حضرت اسود کے پیچھے کھڑا ہوتا تھا یہاں تک کہ مؤذن اذان دے کر نیچے اتر آئے۔
حواشی
(١) في [د]: (عبد اللَّه).