مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يقول: إذا نسي القراءة في (الأوليين) قرأ في (الأخريين) باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگر پہلی دو رکعتوں میں قرأت بھول جائے تو دوسری دور کعتوں میں کرے گا
حدیث نمبر: 4169
٤١٦٩ - حدثنا أسباط عن الأعمش عن إبراهيم قال: إذا نسي أن يقرأ في (الأوليين) (١) قرأ في (الأخريين) (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر پہلی دو رکعتوں میں قراءت کرنا بھول جائے تو دوسری دو رکعتوں میں کرے گا۔
حواشی
(١) في [ب]: (الأولتين).
(٢) في [ب]: (الآخرتين).