مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4168
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگر پہلی دو رکعتوں میں قرأت بھول جائے تو دوسری دور کعتوں میں کرے گا
من كان يقول: إذا نسي القراءة في (الأوليين) قرأ في (الأخريين)
حدیث نمبر: 4168
٤١٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم عن علقمة: (أنه) (١) نسي أن يقرأ في (الأوليين) (٢) (فقرأ) (٣) في (الأخريين) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علقمہ پہلی دو رکعتوں میں قراءت کرنا بھول گئے تو انہوں نے دوسری دو رکعتوں میں قراءت کی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (إذا).
(٢) في [ب]: (الأولتين).
(٣) في [س، ط]: (قرأ).
(٤) في [ب]: (الأخرتين).