مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4150
باب: ایک ہی آدمی اذان اور امامت انجام دے سکتا ہے؟
المؤذن يؤذن مع (إمامته)
حدیث نمبر: 4150
٤١٥٠ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن ضرار بن مرة عن عبد اللَّه بن أبي الهذيل (العنزي) (١) قال: قال عمر: لولا أن يكون سنة لأذنت (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ اگر یہ اندیشہ نہ ہوتا کہ یہ سنت بن جائے گی تو میں اذان دیتا۔
حواشی
(١) في [د، ك، هـ]: (العنبري).