مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4149
باب: ایک ہی آدمی اذان اور امامت انجام دے سکتا ہے؟
المؤذن يؤذن مع (إمامته)
حدیث نمبر: 4149
٤١٤٩ - حدثنا وكيع عن ابن أبي (رواد) (١) عن (نافع) (٢) قال: كان ابن عمر يؤذن لنا ويؤمنا في السفر (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سفر میں اذان بھی دیتے تھے اور امامت بھی کراتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (دواد).
(٢) في [ب، هـ]: (أصبغ)، وفي [أ]: (ربيع).