مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من تمضمض واستنشق من كف (واحدة) باب: ایک چلو سے کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کا بیان
حدیث نمبر: 414
٤١٤ - حدثنا الثقفي عن خالد عن محمد: أنه كان يأخذ (للمضمضة) (١) والاستنشاق من الماء مرة.مولانا محمد اویس سرور
محمد ایک چلو سے کلی کرتے اور ناک بھی صاف کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ك]: (المضمضة).