مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من تمضمض واستنشق من كف (واحدة) باب: ایک چلو سے کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کا بیان
حدیث نمبر: 413
٤١٣ - [حدثنا خالد بن حيان عن جعفر بن ميمون: أنه كان يمضمض ويستنشق من كف واحدة] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر بن میمون ایک چلو سے کلی کرتے اور ناک بھی صاف کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط الأثر من: [أ، خ، د، هـ].