مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من تمضمض واستنشق من كف (واحدة) باب: ایک چلو سے کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کا بیان
حدیث نمبر: 412
٤١٢ - (حدثت) (١) عن هشيم عن العوام عن إبراهيم التيمي: أنه كان يمضمض ويستنشق من كف واحدة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم تیمی ایک چلو سے کلی کرتے اور ناک بھی صاف کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [خ]: (حديث).