مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من تمضمض واستنشق من كف (واحدة) باب: ایک چلو سے کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کا بیان
حدیث نمبر: 410
٤١٠ - حدثنا يزيد بن هارون عن راشد بن معبد قال: رأيت أنس بن مالك يمضمض ويستنشق من كف واحدة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت راشد بن معبد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو ایک چلو سے کلی کرتے اور ناک میں پانی ڈالتے دیکھا ہے۔