مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 41
باب: وضو کی پابندی اور اس کی فضیلت کا بیان
(في المحافظة على الوضوء وفضله)
حدیث نمبر: 41
٤١ - حدثنا أبو أسامة عن هشام قال: كان (١) أبي يقول: الوضوء شطر الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام روایت کرتے ہیں کہ میرے والد فرمایا کرتے تھے: ”وضو آدھی نماز ہے۔“
حواشی
(١) في [خ]: زيادة (يقول) بعد كان.