حدیث نمبر: 4074
٤٠٧٤ - حدثنا وكيع عن هشام بن (الغاز) (١) عن مكحول قال: رأيته يصلي على الحصير ويسجد عليه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مکحول کو چٹائی پر نماز پڑھتے دیکھا ہے اور آپ نے اسی پر سجدہ بھی کیا۔

حواشی
(١) في [أ]: (العار).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 4074
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4074، ترقيم محمد عوامة 4052)