مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40712
باب: خوارج کا بیان
ما (ذكر) في الخوارج
حدیث نمبر: 40712
٤٠٧١٢ - حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا ابن عيينة عن معمر عن (ابن) (١) طاوس عن أبيه عن ابن عباس أنه ذكر (٢) ما يلقى الخوارج عند القرآن فقال: يؤمنون عند محكمه ويهلكون عند متشابهه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے سامنے تذکرہ کیا گیا کہ قرآن کے وقت خوارج پر کیا گزرتی ہے تو انہوں نے فرمایا کہ اس کے محکم پر ایمان لاتے ہیں اور اس کے متشابہ کی وجہ سے ہلاک ہوجاتے ہیں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (ربعي عن).
(٢) في [ع]: زيادة (له).