مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40711
باب: خوارج کا بیان
ما (ذكر) في الخوارج
حدیث نمبر: 40711
٤٠٧١١ - حدثنا يحيى بن آدم قال: (حدثنا) (١) ابن عيينة عن (عبيد اللَّه) (٢) بن أبي يزيد عن ابن عباس أنه ذكر عنده الخوارج فذكر من عبادتهم واجتهادهم فقال: ليسوا بأشد اجتهادا من اليهود والنصارى ثم هم يصلون (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے سامنے خوارج کا تذکرہ کیا گیا، ان کی عبادت اور مساعی کا تذکرہ کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ یہودیوں اور عیسائیوں سے زیادہ کوشش کرنے والے نہیں ہیں، پھر بھی وہ نماز پڑھتے ہیں۔
حواشی
(١) في [ع]: (أخبرنا)، وسقط من: [جـ].
(٢) في [هـ]: (عبد اللَّه).