مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40700
باب: خوارج کا بیان
ما (ذكر) في الخوارج
حدیث نمبر: 40700
٤٠٧٠٠ - قال: فقال عمرو بن (سلمة) (١): فرأينا عامة (أولئك) (٢) يطاعنونا يوم النهروان مع الخوارج.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن سلمہ فرماتے ہیں کہ ہم نے ان میں سے اکثر لوگوں کو دیکھا کہ یوم نہروان میں خوارج کے ساتھ ہم سے قتال کررہے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) في [ع]: (ذلك).