مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4070
باب: چٹائیوں پر نماز پڑھنے کا بیان
في الصلاة على الحصر
حدیث نمبر: 4070
٤٠٧٠ - حدثنا ابن علية عن ابن عون عن أنس بن سيرين عن عبد الحميد بن المنذر (بن) (١) الجارود عن أنس بن مالك قال: صنع بعض عمومتي للنبي ﷺ طعاما فقال: إني أحب أن تأكل في بيتي وتصلي فيه، قال: فأتاه وفي البيت (فحل) (٢) من تلك (الفحول) (٣)، فأمر بجانب منه فكنس ورش، فصلى وصلينا معه (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میرے ایک چچا نے نبی پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے کھانا تیار کیا۔ اور کہا کہ میری خواہش ہے کہ آپ میرے گھر میں کھانا کھائیں اور اس میں نماز پڑھیں۔ حضور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے گھر تشریف لائے تو دیکھا کہ وہاں ایک پرانی چٹائی پڑی ہے۔ آپ نے اس چٹائی کے ایک حصے پر جھاڑو پھیرنے اور پانی چھڑکنے کا حکم دیا، جب وہ صاف ہوگئی تو حضور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس پر نماز پڑھی اور ہم نے بھی آپ کے ساتھ نماز پڑھی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].
(٢) في [أ، ب، ك]: (فجل)، وفي [جـ]: الفحل بفتح الفاء وسكون الحاء المهملة: حصير يتخذ من فحال النخل، وهو ما كان من ذكوره فحلا لإناثه.
(٣) في [ب، ك]: (الفجول).