مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4069
باب: چٹائیوں پر نماز پڑھنے کا بیان
في الصلاة على الحصر
حدیث نمبر: 4069
٤٠٦٩ - حدثنا وكيع عن حماد بن سلمة عن الأزرق بن قيس عن ذكوان عن عائشة: أن النبي ﷺ كان يصلي على الخمرة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چٹائی پر نماز پڑھا کرتے تھے۔